-
ایران کی سائنسی ترقیات پر زور، ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ جواد کریمی ثابت نے بتایا ہے کہ سائنسی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی میگاسائنس کے منصوبوں کو توسیع دی جا رہی ہے۔
-
ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق امریکی دعوے بے بنیاد ہیں: روسی وزیر خارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے امریکی دعوے بے بنیاد ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے ایک بڑے معاہدے پر دستخط
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳روس کے نائب وزیرخارجہ نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون میں فروغ کےلئے ایک بہت بڑے اور جدید معاہدے پر عنقریب دستخط ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور روس کا فوجی تعاون کسی دباؤ کو برداشت کئے بغیر جاری رہے گا: ریابکوف
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعوؤں سے روس جیوپولیٹکل دباؤ کا شکار نہیں ہوگا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شفاف تعاون پر روس نے ایران کی قدردانی کی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷روس کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دونوں ممالک کے تعلقات کو صحیح سمت میں قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تہران ماسکو کے مابین مختلف سطح کے رابطوں میں تیزی آئی ہے۔
-
ایران روس کا دفاعی تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں: امیر عبداللہیان
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدہ مذاکرات کا دروازہ کھلا ہےاور سرگئی لاروف کے ساتھ اس معاہدہ میں شریک ممالک کو اپنے وعدے پورے کرنے کے موضوع پر بھی بات چیت ہوگئی۔
-
جلد ہی اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کروں گا: وزیر خارجہ ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جلد ہی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سربراہ کی روسی صدر کے معاون سے ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے معاون ایگور لویتین سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران و روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹریز کے درمیان ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳ایران اور روس کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریز نے ماسکو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔