-
پورے ایران میں "بشارت نصر" عنوان سے ملین مارچ، غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کے محور کی حمایت کا اعلان
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷جمعہ کے روز ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں نماز جمعہ کےبعد عوام نے "بشارت نصر" عنوان سے مارچ میں شرکت کی- تہران میں بھی ہزاروں افراد نے ، تہران یونیورسٹی سے آزادی اسکوائر تک اس مارچ میں شرکت کی-
-
مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶ایران کے انسٹی ٹیوٹ فار نالج بیسڈ سائنسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں ہیں کیوں کہ وہ سائنس و ٹیکنالوجی پر اپنا تسلط برقرار رکھنا چاہتے ہیں-
-
دشمن سمجھ گیا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰ایرانی نائب صدر نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں دشمنوں کی مکروہ سازشیں ناکام ہوئیں اور ایران پہلے سے زیادہ متحد اور طاقتور ہوگیا۔
-
ایران کو جوہری توانائی کے ذریعے صحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں ملی تقریباً پانچ سو کامیابیاں
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ایران کی قومی ایجنسی برائے جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا کہ ریڈیو ادویات کی پیداوار نہیں روکی جائے گی اور روس کے ساتھ آٹھ پاور پلانٹس کی تعمیر ایجنڈے میں شامل ہو چکی ہے۔
-
ایرانی مندوب: مغربی ایشیا کی صورتحال انتہائی سنگین، مغربی ممالک ذمہ دار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے مغربی ایشیا کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے اُسے بیرونی طاقتوں کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
بعض یورپی ممالک کی خلیج فارس کے معاملات میں مداخلت، تقسیم کی سازش اور تباہ کن پالیسی کا حصہ: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱وزارت خارجہ نے تین ایرانی جزیروں پر عرب امارات کے دعوے اور یورپی ممالک کی دفاعی معاملات میں مداخلت کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
دشمن سے ایران کی ترقی اور خودمختاری برداشت نہیں ہورہی ہے: آرمی چیف جنرل امیر حاتمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران حملے سے ثابت ہوا کہ دشمن کبھی امن نہیں چاہتا۔
-
امام رضا(ع) یونیورسٹی میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان کی تعلیم کے لئے خصوصی کلاسز کا انعقاد
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا علیہ السلام میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان سیکھنے کے لئے ایک خصوصی کورس منعقد کیا جا رہاہے۔
-
ایران- روس تعاون کا جامع اسٹریٹیجک معاہدہ ایک تاریخی موڑ، 2 اکتوبر سے عملدرآمد شروع
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون کے جس جامع اسٹریٹیجک معاہدے پر 16 جنوری 2025 کو دونوں ملکوں کے صدور نے دستخط کیے تھے، جمعرات 2 اکتوبر 2025 سے نافذ اور اس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔
-
صدر ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔