-
ٹرمپ منصوبہ: ابتدائی مرحلے پر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲غاصب اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا دعویٰ ہے کہ صیہونی رژیم غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کے پہلے مرحلے پر فوری عملدرآمد کی تیاری کر رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے صمود فلوٹیلا کے آخری جہاز پر بھی قبضہ کرلیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۳غاصب صیہونی فوج کی بحریہ نے غزہ کی جانب رواں دواں صمود کارواں کے آخری جہاز پر قبضہ اور اس کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
-
عبد الملک الحوثی: غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷رہبر انصاراللہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ در اصل ، فلسطینیوں کے حقوق کی نابودی اور پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ ہے۔
-
صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان پر حملہ کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷غاصب صیہونی ٹولے نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان پر شدید بمباری کی ہے۔
-
صمود فلوٹیلا کے کچھ گرفتار کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کئے گئے صمود فلوٹیلا میں شامل بعض کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
صمود امن فلوٹیلا کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف وسیع مظاہرے, جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو دہشت گرد اسرائیل نے بھیجا جیل
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹الصمود ورلڈ فلوٹیلا میں شامل زیادہ تر جہازوں پر صیہونی حکومت کے غیرقانونی قبضے کے بعد، صیہونی حکومت نے ان جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو کتسیعوت جیل منتقل کردیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت: امدادی فلوٹیلا پر حملہ، کئی کشتیوں پر قبضہ، کارکن زیرِ حراست
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰جارح صیہونی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے کئی جہازوں اور کشتیوں پر قبضہ کرلیا اور متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
"عالمی صمود کارواں" پر اسرائيل کا حملہ ، یورپ میں غم و غصہ اور عالمی مذمت+ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸اسرائیلی فوج نے غزہ کی حمایت میں یورپ کے سب سے بڑے بحری بیڑے کو ساحل سے 75 میل دور ہی روک لیا، جس کی عالمی سطح پر مذمت اور یورپ میں وسیع پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
الصمود بین الاقوامی بحری کاروان آزادی نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۲غزہ جانے والے الصمود بین الاقوامی بحری کاروان آزادی نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہاز کاروان آزادی میں شامل جہازوں سے صرف چند سو میٹر کے فاصلے پر ہیں۔
-
قنیطرہ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر شامی عوام شدید غم و غصے میں
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۸شام کے شہر قنیطرہ میں غاصب اسرائیل کے جھنڈے کے لہرائے جانے پر شامی عوام نے سخت غم و غصہ کا اظہار کیا ہے