-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳غرب اردن میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
فلسطینی تنظیم نے صیہونی ڈرون پر قبضہ کیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸فلسطین کے ایک استقامتی گروہ نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
یمن، انصار اللہ کی میزائل صلاحیت ، صیہونیوں کی سوچ سے پرے، تل ابیب میں بے چینی
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے میزائلی حملے کے نتیجے ميں مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے الارم بجنے لگے-
-
تل ابیب کی شاہراہیں بند؛ نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷مقبوضہ علاقوں کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں اور صہیونی آباد کار، مرکزی شاہراہیں بند کر کے غزہ جنگ کے خاتمے اور حماس کے ساتھ صیہونی قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
سلامتی کونسل غزہ کے مسئلے پر ہنگامی اجلاس منعقد کرے، او آئی سی کا مطالبہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۷جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے والے اعلامیے میں سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کے بارے میں ہنگامی اجلاس منعقد کرے۔
-
اسلحہ سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں/ اگر حزب اللہ نہ ہوتا تو اسرائیل بیروت تک پہنچ جاتا: شیخ نعیم قاسم
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنی آج کی تقریر میں زور دیکر کہا ہے کہ اسلحہ لبنان کے وقار اور طاقت کا باعث ہے اور دشمنوں کے مقابلے میں حفاظت کا وسیلہ، لہذا ہتھیار ڈالنے کا سوال نہیں اٹھتا۔
-
جدہ میں او آئی سی کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے موضوع پر ہنگامی اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کا المیہ صرف مسلمانوں سے متعلق نہیں ہے، ہم تمام اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ انسانیت، انصاف اور عزت و وقار کی بالادستی کےلئے کھڑے ہوں۔
-
ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، غزہ کی حمایت جاری رہے گی؛ انصاراللہ یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے فلسطین الیوم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھاری قیمت کے باوجود، غزہ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
غزہ تک امداد پہنچانے کےلیے ایک بین الاقوامی فورس تشکیل دینے کی ضرورت؛ آئرلینڈ کے صدر
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں قحط کے باضابطہ اعلان کے بعد، آئرلینڈ کے صدر نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی اور غزہ تک امدادی سامان کے پہنچنے کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی فورس کی مداخلت کا مطالبہ کیا۔
-
مسلح افواج بالکل آمادہ ہیں؛ ایران کو ترچھی نظر سے دیکھنے والوں کو سخت انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے دلیر اور غیرتمند جوانوں سمیت ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔