SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  •  بریگيڈیئرمحمد حسین دادرس: اس وقت ایران کی مسلح افواج ہر زمانے سے زیادہ آمادگی کی حالت میں

    بریگيڈیئرمحمد حسین دادرس: اس وقت ایران کی مسلح افواج ہر زمانے سے زیادہ آمادگی کی حالت میں

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۵

    ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی اور چوکسی کا اعلان کیا ہے۔

  • بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے مواخذے کا مطالبہ

    بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے مواخذے کا مطالبہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸

    اقوام متحدہ کی چھٹی کمیٹی میں ایرانی مندوب نے بچوں کے قتل عام پر غاصب صیہونی حکومت کے مواخذے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • برطانیہ کی اسرائیل کو سخت وارننگ؛ 27 اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کی دھمکی

    برطانیہ کی اسرائیل کو سخت وارننگ؛ 27 اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کی دھمکی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۶

    مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، برطانیہ نے اسرائیلی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مقبوضہ قدس میں برطانوی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو لندن 27 اسرائیلی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو ملک سے نکال سکتا ہے۔

  • پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع

    پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰

    پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں، میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول اور لامرد پر وحشیانہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کو یاد کیا گیا۔

  • دنیا کے مختلف  ممالک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے

    دنیا کے مختلف  ممالک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۶

    غزہ میں مسلط کردہ جنگ کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں جہاں مظاہرین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

  • کسی بھی حال میں اپنے ملک کی سرزمین پر کوئی بھی اسرائیلی سرگرمی قبول نہیں: صدرِ صومالیہ

    کسی بھی حال میں اپنے ملک کی سرزمین پر کوئی بھی اسرائیلی سرگرمی قبول نہیں: صدرِ صومالیہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸

    صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے کہا ہے کہ صومالیہ کی حکومت کسی بھی صورت میں ملک کی سرزمین پر اسرائیل کسی بھی طرح کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کرے گی۔

  • جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف

    جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱

    غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے الیکشن کے قریب جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف ہوا ہے۔

  • نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

    نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    متحدہ عرب امارات کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

  • امریکی اور اسرائیلی دہشت گردوں کی گرفتاری، چار گروہوں کا خاتمہ

    امریکی اور اسرائیلی دہشت گردوں کی گرفتاری، چار گروہوں کا خاتمہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    ایران کے صوبہ کرمان میں، امریکہ اور اسرائیلی حکومت سے وابستہ 4 دہشت گرد گروہوں کے اراکین کا پتہ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • اسرائیلی فوج کے ذریعہ غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، مزید 5 فلسطینی شہید

    اسرائیلی فوج کے ذریعہ غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، مزید 5 فلسطینی شہید

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰

    غاصب اسرائیلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ جارحیت میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۶ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS