-
غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵مصر میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی۔
-
غزہ میں ڈیڑھ ملین سے زائد افراد بھوک کی شدید قلت کا شکار
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یورو میڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں بھکمری کے باضابطہ اعلان کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ اس سلسلے میں بلا تاخیر ضروری اقدام کرے۔
-
یورپ ایران کے ایٹمی مسئلے کے سفارتی حل کا پابند ہے۔
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹یورپی یونین کی شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ ایران کے ایٹمی مسئلے کے سفارتی حل پر یقین رکھتا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کا تازہ حملہ ، کم سے کم 12 شہید
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ بمباری میں چھے بچوں سمیت کم سے کم بارہ افراد شہید ہوگئے۔
-
لبنان پر پھر صیہونی ڈرون حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے پھر صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، فلسطین میزائلوں کے دھماکے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی مسلح افواج نے جمعہ کے روز تین خصوصی آپریشنز کے ذریعے بین گورین ہوائی اڈے، یافا میں ایک فوجی مرکز اور عسقلان میں ایک بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مراکش و یمن سمیت کئي ملکوں میں فلسطین کے لئے مظاہرہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷مراکش، یمن اور موریطانیہ میں لاکھوں افراد نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے ان کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کی بربریت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ قحط زدہ علاقہ قرار، 280000 فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا گیا ہے، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
-
نیتن یاہو حقیقی معاہدہ نہیں چاہتا؛ حماس کے سینیئر رکن
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو امن معاہدے میں اصل رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ارنا کے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دہائیوں کے تجربے سے ثابت ہوگیا کہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں جو چیز رکاوٹ کھڑی کر سکتی ہے اور علاقے میں اس کے توسیع پسندانہ اہداف کو لگام دے سکتی ہے، صرف اور صرف استقامتی محاذ کا ہتھیار ہے۔