-
کشمیر میں پھر بڑا حملہ، چار ہندوستانی فوجی ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے لوہی ملہار علاقے میں پیر کی سہ پہر عسکریت پسندوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) سمیت چار اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم، 6عسکریت پسند اور 2 سیکورٹی اہلکارمارے گئے
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں سیکورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چھے عسکریت پسند مارے گئے ہيں۔
-
راولاکوٹ جیل کا سپاہی یرغمال،19 قیدی فرار, ایک ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳پولیس کے مطابق فرار ہونے والوں میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور منشیات فروشی کے قیدی شامل ہیں۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولہ کے اوڑی سیکٹر میں پیر کے روز بھی کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری رہا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے حالات کشیدہ، ہائی الرٹ جاری
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جموں میں عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
کشمیری عوام کے مطالبات منظور، سستے آٹے اور سستی بجلی کا نوٹیفکیشن جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔
-
کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب؟
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر کے حالات انتہائی کشیدہ کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آگئے جس کے دوران پتھراؤ کے جواب میں پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسزکی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔