شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔
شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روسی صدر پوتین کے نام اپنے خط میں مشترکہ اہداف اور عظیم کاموں کی انجام دہی کےلئے دونوں ممالک کے ہمیشہ کے باہمی اتحاد اور ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
شمالی کوریا کا سیٹلائٹ Chollima-1 (کھولیمیا-1) سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
جاپان نے آنے والے دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے سیٹلائٹ لانچ کرنے کے اعلان پر اظہار تشویش کیا ہے۔
شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائلوں کے تجربات اس وقت کئے گئے ہیں جب جنوبی کوریا اور امریکہ علاقے میں بحری مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
شمالی کوریا نے ایک ڈرون آبدوز کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شمالی کوریا نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے خلاف ہر قسم کے اقدام کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔