طوفان الاقصی کی وجوہات پر روشنی ڈالتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا کہ گذشتہ چند برس کے دوران مقبوضہ فلسطین کی صورتحال انتہائی پیچیدہ تھی۔
غاصب اسرائیلی حکومت کی بحرالمیت سائٹ کو عراق کی استقامتی فورس نے نشانہ بنایا ہے۔
خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح کو جنوبی لبنان اور شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی خبر دی ہے۔
لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
لبنانی کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے اور سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے اجتماع کر کے غزہ کے باشندوں سے اپنی یکجہتی اور حمایت کا اعلان کیا ہے-
حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا کہ غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، صیہونیوں کے پاس شکست کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔
عبرانی میڈیا نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی طرف سے صیہونی فورسز پر تباہ کن حملے اور کم از کم تین فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
لبنانی ذرائع نے شبعا اور کفرشوبا میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔