-
ہندوستان کے منی پور صوبے میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ، کئی ہلاک اور زخمی
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں کوکی اور میتئی گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مشتبہ افراد نے ایک گھر کو بھی آگ لگا دی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں پھر سے فسادات نے سر اٹھا لیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵ہندوستان کی ریاست منی پور میں تشدد ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے اور امن معاہدہ ہو جانے کے بعد پھر سے وہاں فسادات کی آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور تشدد، خواتین مشعل ریلی کے ساتھ میدان میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴ہندوستان کی ریاست منی پور میں خواتین نے گزشتہ سال سے جاری تشدد کے خلاف مشعل ریلی نکالی ہے۔
-
ہندوستان: امن بحال کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی حکومت پر کڑی نکتہ چینی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں کانگریس کی قیادت میں 10 ہم خیال جماعتوں نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست میں بی جے پی کی حکومت 5 ماہ بعد بھی ریاست میں امن اور معمول کو بحال کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
-
ہندوستان: مظاہرین کا وزیراعلیٰ کے آبائی گھر پر حملہ (ویڈیو)
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸منی پور میں ہجوم نے وزیر اعلیٰ کے آبائی گھر پر دھاوا بولا تاہم سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا۔
-
ساڑھے چار مہینے کے بعد منی پور میں انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کا اعلان
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ نے آج سے، یعنی 23 ستمبر سے انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں 10 سال کے بیٹے کے سامنے ایک فوجی کا اغوا اور قتل
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں ایک فوجی کو اغوا کرکے قتل کردیا گيا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں حالات مزید کشیدہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱ہندوستان کی ریاست منی پور میں حالات کی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور کے پانچ اضلاع میں کرفیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷ہندوستان کی ریاست منی پور کی حکومت نے حالات کو دیکھتے ہوئے ریاست کے پانچ اضلاع میں کرفیو لگا دیا ہے۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں پر منظم حملے ہو رہے ہیں: امریکہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷ایک امریکی ادارے نے ہنوستان میں اقلیتوں پر منظم حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔