-
راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر بھارت جوڑویاترا کے قائد راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم نے کیا بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کا دعوی
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے سن دو ہزار بائیس میں بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی معطل
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا سرمائی سیشن مقررہ وقت سے چھے دن پہلے ہی ختم کردیا گیا۔
-
ہندوستان: ایوان بالا راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں جمعرات کو بھی ہنگامہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ہندوستانی پارلیمنٹ میں چین کے ساتھ سرحدی تنازعے پر اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان: اہم مسائل میں حکومت کی خاموشی پر گہری تشویش
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷ہندوستان میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے ملک کے اہم مسائل میں حکومت کی خاموشی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث معمول کی کارروائی متاثر
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث معمول کی کارروائی بدھ کو متاثر ہوئی ۔
-
بھارت جوڑو یاترا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا بدھ کی صبح ہریانہ میں داخل ہوگئی
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں شدید ہنگامہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب اختلاف کانگریس کے درمیان زبردست نعرے بازی اور زبانی نوک جھونک ہوئی۔
-
بھارت جوڑو یاترا
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے ریاست راجستھان میں منگل کو سترہ دن پورے کرلئے ۔