-
دہلی میں مودی حکومت کے خلاف "انڈیا" کا زبردست مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴آج جمعہ کو دہلی میں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے 146 اراکین پارلیمان کی معطلی کے خلاف "انڈیا" اتحاد نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنے کے خواہاں، حزب اختلاف کے رہنما کھڑگے
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ہندوستان کی حزب اختلاف کے رہنما اور کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور بی جے پی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت دنیا کی سب سے محفوظ عمارت ہے: بی جے پی کا دعوی غلط ثابت ہوا
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکمراں بی جے پی پر پارلیمنٹ میں سیکیورٹی کے مسئلے پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: راجستھان کا بھی مسئلہ حل ہوا، بھجن لال شرما ہوں گے نئے وزیر اعلیٰ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ہندوستان کی ریاست راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما ہوں گے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش کا سسپینس بھی ختم، آر ایس ایس کے قریبی موہن یادو نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے موہن یادو کو منتخب کرلیا ہے۔ اس طرح ریاست کے نئے وزیراعلیٰ کے بارے میں ایک ہفتے سے بھی زیادہ چلنے والا سسپینس ختم ہوگیا۔
-
ہندوستان: وشنو دیو سائے چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے وشنو دیو سائے کو منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: میزورم میں انتخابی میدان میں پہلی بار قدم رکھنے والے اتحاد نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں آج پیر کو حالیہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی ہوئی جس میں انتخابات میں پہلی بار شرکت کرنے والے اتحاد زیڈ پی ایم نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر مکمل اکثریت حاصل کرلی اور حکمراں فرنٹ 10 سیٹوں تک سمٹ کر رہ گیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاستی انتخابات، تین ریاستوں میں بی جے پی کو اور ایک ریاست میں کانگریس کو کامیابی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے حالیہ ریاستی انتخابات میں سے آج چار ریاستوں میں ووٹنگ کی گنتی ہوئی جس میں تین ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی کو اور تلنگانہ میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ ختم، 68 فی صد سے زیادہ رائے دہندگان نے حصہ لیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱ہندوستان کی ریاست راجستھان میں آج ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ ووٹنگ کا عمل شام 6 بجے تک جاری رہا۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ ختم، بالترتیب 71٪ اور 68٪ سے زیادہ ووٹنگ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵ہندوستان کی دو ریاستوں مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں آج ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ شام 5 بجے تک مدھیہ پردیش میں 71 اعشاریہ 16 فی صد اور چھتیس گڑھ میں 68 اعشاریہ 15 فی صد ووٹنگ ہوئی۔