-
ایران کے اعلی مذاکرات کار کی ایٹمی معاہدے کے فریقوں سے ملاقات
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار ڈاکٹر علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔
-
ویانا میں ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی سرگرمیاں
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں ۔
-
ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کے خاتمے سے ہی آئی اے ای اے کے کیمرے چل سکیں گے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے واضح کردیا ہے کہ آئی اے ای اے کے کیمروں کو آن کرنے کی اس وقت اجازت دی جائے گی جب ایران کے ایٹمی پروگرام پر عائد تمام الزامات واپس لے لئے جائیں۔
-
ایٹمی معاہدہ ،ایران نے گیند امریکی کورٹ میں ڈال دی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے حوالے سے گیند امریکی کورٹ میں ہے۔
-
گیند امریکہ کے پالے میں ہے، واشنگٹن موقع سے فائدہ اٹھائے: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵امریکہ کو اُس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے جو جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے رکن ممالک کی سخاوت کے طفیل اُسے حاصل ہوا ہے۔ یہ بات ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ علی باقری نے کہی۔
-
ایران کے ایٹمی مراکز میں کوئی بھی کیمرہ نصب نہیں ہوگا : محمد اسلامی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آتا تب تک ایران کے ایٹمی مراکز میں کوئی بھی کیمرہ نصب نہیں ہوگا۔
-
ایٹمی مذاکرات میں امریکہ نیک نیتی کا مظاہرہ کرے : چین
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳چین نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں امریکہ کو نیک نیتی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔
-
انریکے مورا کی بہترین معاہدے کو حتمی شکل دینے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰انریکے مورا نے تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کریں۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہو گئی: یورپی یونین کا اعتراف
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳جوزف بورل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے ۔
-
وائٹ ہاؤس کو توسیع پسندی سے دستبردار ہونا پڑے گا، ایران
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کو توسیع پسندی اور شکوک شبہات سے دوری اختیار کرنا پڑے گی اور اسے چاہئے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راہ حل کے حصول کی کوشش کرے۔