-
امریکہ اور یورپی ملکوں کی مخالفت کے باوجود قرآن پاک کو جلانے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC) میں مذہبی منافرت اور تعصب کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تھی جس پر آج سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ یہ قرارداد سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اسلاموفوبیا کے معمولی واقعات نہیں: او آئی سی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کیلیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی تجویز پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲او آئی سی نے ایران کی تجویز پر ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
او آئی سی کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳اسلامی تعاون تنظیم نے بیت المقدس کا تشخص ختم کرنے کی غرض سے غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی ہے اور تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات علاقے میں بدامنی و عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کی حالیہ جارحیت کے بعد او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور فلسطین کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
صیہونیوں کے مظالم اور عالمی برادری کی خاموشی ناقابل برداشت: او آئی سی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غرب اردن میں صیہونیوں کے تازہ مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کا اجلاس
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱اسلامی تعاون تنظیم کی عاملہ کمیٹی نے اپنے ایک اجلاس میں یورپ میں بعض انتہا پسند عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے ان عناصر کے خلاف ممکنہ اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
صیہونی جارحیت، فرانس کی اشتعال انگیزی اور افغان خواتین پر وزیر خارجہ ایران کی گفتگو
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے مسجد الاقصیٰ پر حملے اور اس کی بے حرمتی کرنے پر مبنی صہیونیوں کے حالیہ اقدام کی مذمت کرنے میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے موقف کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام کے نتائج جعلی صہیونی ریاست کیلئے خطرناک ثابت گے۔
-
اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت مخالف ووٹنگ، او آئی سی اور فلسطین نے کیا خیرمقدم
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶اسلامی تعاون تنظیم اور فلسطینیوں نے فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ میں ہوئی ووٹنگ کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کے اقدام کو سراہا
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔