-
ہندوستان میں ایمرجنسی جیسے حالات، راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنما پولیس حراست میں+ ویڈیوز
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے مرکزی الیکشن کمیشن پر برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر ووٹ کی چوری کے لگائے گئے الزامات کے بعد سیاسی طوفان سا آ گيا ہے۔ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
-
ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ہندوستان و امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کئے جانے کے بعد خبر ہے کہ ہندوستانی وزیر دفاع کا امریکہ دورہ منسوخ ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسلحہ کی تجارت بھی رک گئ ہے۔
-
ہندوستان کی سیاست میں آیا زلزلہ، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر جعل سازی، فرضی ووٹروں کا اندراج اور انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے ذریعے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں تعطل ختم، پیر سے ایوان کی کارروائی معمول پر لوٹے گی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زيریں لوک سبھا میں گذشتہ کئی دنوں سے جاری تعطل ختم کرنے اور ایوان کی کارروائی پرسکون طریقے سے چلانے پر آخرکار اتفاق رائے حاصل ہو گیا ہے۔
-
ایس آئی آر- جمہوریت پر حملہ، بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے، اپوزیشن کا احتجاج
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے کے پیش نظر ایس آئی آر کے عمل کو واپس لینے کے مطالبے کو لے کر لوک سبھاميں اپوزیشن جماعتوں شدید ہنگامہ آرائی کی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائي ملتوی کرنا پڑی۔
-
6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں اپوزیشن کی نعرےبازی ، ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ہندوستان کی لوک سبھا میں اپوزیشن کی نعرے بازی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی ہوگئی ۔