-
اسرائیل امریکی بموں سے غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں پانچ برس سے کم عمر کےبارہ ہزار بچے فاقہ کشی اور بھکمری سے دوچار ہیں۔ دوسری طرف ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکی ہتھیاروں اور بموں سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کررہی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ یورپی شراکت داری کے معاہدے فوری طور پر معطل کیا جائے؛ یورپی پارلیمنٹ کے ارکان
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵فلسطین کی المناک صورتحال اور غزہ و مغربی کنارے میں جاری صیہونی دہشتگردی نے یورپی یونین کو صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی شراکت داری پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر یمنی میزائل دیکھ کر صہیونیوں کے اڑے ہوش، مچی کھلبلی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴یمنی فوج نے صہیونی علاقے اشدود پر میزائل حملہ کیا جس کے بعد صہیونی دفاعی اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔
-
مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی شہریوں نے غزہ پر صہیونی جارحیت اور غذائی محاصرے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے قیدیوں کی واپسی کے لئے مظاہرے کیے ہیں۔
-
اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد گھٹ کر صرف 30 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ حکومت پر اعتماد مزید کم ہو کر 23 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
-
ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰القسام بریگیڈز کی جانب سے ایک لاغر اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری کیے جانے پر صہیونی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ ہمارے قیدی بھوکے اور تشدد کا شکار ہیں۔
-
ایران کے دفاع اور فلسطینی حقِ خود ارادیت کی غیر متزلزل حمایت جاری
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ایران اور فلسطین کے مؤقف پر صدر مسعودی پزشکیان کا دو ٹوک پیغام، ہم پہلے بھی ثابت قدم تھے، آئندہ بھی رہیں گے
-
کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۶کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس میں دنیا کے 60 ملکوں کی 400 سے زیادہ مذہبی، ثقافتی اور سیاسی شخصیات شریک ہیں۔
-
غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱یمن کے مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر سڑکوں پر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔