-
پارا چنار میں انسانی بحران ہوا شدید، انتظامیہ کی کارکردگی پر تنقید
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ جاری ہے اس درمیان اطلاعات ہيں کہ سیکورٹی فورسز نے بگن اور اس کے اطراف میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
-
پاکستانی علاقے پارا چنار کا محاصرہ جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ چار مہینے سے زائد عرصے سے جاری ہے اور حالات روز بروز بدتر ہوتے جا رہے ہيں۔
-
پاراچنار کا محاصرہ بدستور جاری، امدادی سامان کی دوسری کھیپ پہنچی، تکفیری دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں میں آئی تیزی
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ایک سو بارہ دن سے محصور علاقے پارا چنار میں، شدید سیکورٹی میں امدادی ارسال کئے جانے کی اطلاع ہے۔
-
پاکستان: ضلع کرم کے اپر کرم میں غذائی اشیا اور ادویات کی ترسیل
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶پاکستانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے تحت مورچوں کی مسماری کا عمل اتوار سے شروع ہوا ہے۔
-
پارا چنار ٹل مین شاہراہ بند ہونے سے شدید مشکلات، امدادی قافلہ روانہ نہ ہوسکا
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹کرم: پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔