-
اسرائیل کو اس کے بزدلانہ حملے کا جواب ضرور ملے گا: صدر ایران
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دمشق میں ایرانی سفارتخانےکے قونصلر شعبے پر جارح صیہونی حکومت کے میزائل حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ صیہونیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ وہ اس قسم کے غیرانسانی اقدامات سے ہرگز اپنے مذموم مقاصد حاصل نہیں کرسکیں گے۔
-
ایران میں آج یوم اسلامی جمہوریہ ایران قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷یوم جمہوریہ کے موقع پرایران بھر میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم جگہ جگہ نصب اور لہرایا جاتا ہے اور دارالحکومت تہران سمیت ایران کے ہر شہر اور قصبے میں خصوصی پروگراموں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ کی صدر ایران سے ملاقات (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ایران کے صدر نے غزہ کے مظلوم اور طاقتور عوام اور مزاحمتی دھڑے کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹجی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے عوام کی استقامت نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کی طاقت و برتری کو ثابت کردیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام صدر ابراہیم رئیسی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام ایک پیغام میں بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں ماہ مبارک رمضان میں صیہونی حکومت کی جارحانہ کاروائیوں کی بابت خبردار کیا ہے-
-
نئے شمسی سال میں مختلف شعبوں میں پیداوار کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر صدر رئیسی کی تاکید
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ماہ مبارک رمضان میں نیا ہجری شمسی سال شروع ہونے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال میں مختلف شعبوں میں پیداوار کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جائے گا۔
-
ایران اور روس کے صدور نے دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹ایران اور روس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں مختلف اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا گیا۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کیلئے دشمن کن ہتھکنڈوں سے کام لے رہا ہے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کو پیچھے رکھنے کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے تاکہ ایران کی پیشرفت روکی جا سکے۔
-
آج ایران ترقی یافتہ اور سائنس و ٹیکنالوجی کا حامل ملک ہے: صدر ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج کے اسلامی ایران کو ترقی یافتہ اور سائنس و ٹکنالوجی کا حامل ملک قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ رابطوں کے فروغ کا خیرمقدم کرتے ہیں: صدر ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کے نئے وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں فروغ کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران کی سلامتی کسی بھی ملک پر منحصر نہیں: صدر ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کی سلامتی کسی بھی ملک پر منحصر نہیں ہے۔