-
ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے : صدر ابراہیم رئیسی
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے تاہم دفاع کی غرض سے عسکری و فوجی آمادگی ہماری ایک اٹل اور ٹھوس پالیسی ہے۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نیویارک سے واپس تہران پہنچ گئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے تھے، جمعرات کو تہران پہنچ گئے۔
-
اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ان کا استعمال فطری حق، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶صدر مملکت سید ابراہیم رئيسی نے نیویارک میں ایک بین الاقوامی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ان کا استعمال اسلامی جمہوریہ ایران کا فطری حق ہے اور ایران کے منجمد اثاثوں سے پابندی اس سے بہت پہلے ہٹ جانی چاہیے تھی۔
-
یو این اجلاس کے بعد ایران کے صدر کی تہران واپسی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد آج تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
بین الاقوامی تغیرات ایران پاکستان تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے، صدر مملکت
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تغیرات ایران اور پاکستان کے تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے۔
-
دنیا کو امریکی بنا دینے کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوچکا ہے: صدرمملکت رئیسی
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکا بحران آفرینی کی پالیسی ترک کے صحیح راستے کا انتخاب کرے۔
-
امریکی میڈیا کے ذمہ داروں سے صدرمملکت ابراہیم رئیسی کی بات چیت
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ نیویارک میں امریکی میڈیا کے اہم عہدیداروں اور ایڈیٹروں کے ساتھ کھل کر بات چیت کی ہے۔
-
ایران کے صدر اور یو این چیف کی ملاقات، صلح اور عالمی امن کے قیام پر تبادلہ خیال
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ایران کے صدر نے یو این چیف سے کہا ہے کہ دنیا کے عوام اقوام متحدہ سے بڑی طاقتوں کے ناجائز مفادات کا راستہ روکنے کی امید رکھتے ہیں۔
-
ایران کے صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵صدر ایران نے کہا ہے کہ دشمن کی میڈیا طاقت ایران کی آزاد کو دنیا میں سنے جانے کو ناپسند کرتی ہے اور میں ایران کے نمائندےاور عوام کی آواز بن کر دنیا کی حکومتوں اور ملتوں کو حقائق سے آگاہ کروں گا۔
-
ایران میں نالج بیسڈ کمپنیوں نے چار لاکھ روزگار پیدا کئے ہیں، معاون صدر ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵نالج بیسڈ امور میں صدر ایران کے معاون دہقان فیروز آبادی نے گزشتہ دو عشروں کے دوران ایران کے جدید ایکو سسٹم کی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرصے کے دوران ایران میں نالج بیسڈ کمپنیوں کی مدد سے چار لاکھ معیاری روزگار پیدا کئے گئے ہیں۔