-
مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ملاقات کی ہے۔
-
امریکی - اسرائیلی منصوبے کے خلاف مضبوط موقف اپنایا جائے: ایران و سعودی عرب
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطینیوں کے بارے میں صہیونی وزیراعظم کے عزائم کو جارحیت کی انتہا اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئیے۔
-
حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس میں جھڑپیں
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
عالمی استکبار کے خلاف پاکستانی عوام کا موقف قابل تحسین ہے: ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیانات کے بعد غزہ کے حالات اورامریکی و صہیونی عزائم کے بارے میں مختلف ممالک کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کی اہم شخصیات سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم ایک بار پھر کانگریس پر ہوئے شدید حملہ ور
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۹راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ “ہماری حکومت نے او بی سی کمیونٹی کے مطالبہ کو پورا کیا۔ ہماری حکومت نے ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کو مضبوط کیا۔ ہم عوام کی خدمت کرنے والے لوگ ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا آبائی گھر نذر آتش
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ڈھاکہ میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔
-
ٹرمپ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
فلسطینی ڈٹ گئے، غزہ نہیں چھوڑیں گے، ٹرمپ کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو فلسطینی عوام اور ان کی اپنی زمین سے انسیت کو نہیں سمجھتے ہم اپنی سرزمین پر ہی رہیں گے اور غزہ کو نہیں چھوڑیں گے۔