-
ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۵پاکستانی میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کی جانب سے نجی ہسپتالوں سے علاج اور اہل خانہ سے رابطے کی اجازت سے متعلق درخواستوں پر جیل سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی جواب طلب کیا ہے۔
-
روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸یوکرین کی برطانیہ نے حمایت کا اعلان کیا، جس کے سبب روس اور برطانیہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے، روس نے برطانیہ سے اپنے سفیر کو بھی واپس بلا لیا ہے۔
-
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے امریکہ کینیڈا تجارتی معاہدے (ٹریڈ ڈیل) کو بیچ میں روکنے کے بعد ٹرمپ کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۳ترکیہ کے وزیر قانون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرد یئے ہیں اور اس سلسلے میں انٹرپول کو درخواست بھیج دی ہے۔
-
پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں۔
-
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا پہلا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کسی صورت عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، ہم نے ہسپتال کے باہر عدالت کو اجتماعات نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا "دماغی نکسل"، انسٹاگرام پر بن گئی "دماغی نکسل پارٹی"
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸ہندوستان میں کاکروچ جنتا پارٹی کے بعد اب انسٹاگرام پر ایک اور پارٹی بن گئی ہے جس کا نام ہے "دماغی نکسل پارٹی"
-
امریکی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی استقامت قابل تعریف ، ملیشیا کے وزیر اعظم
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۴ملیشیا کے وزیراعظم نے امریکی جارحیت کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت کو قابل تعریف بتایا ہے