پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔
پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر نے ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے۔
پاکستان میں وفاقی حکومت نے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو فنڈ جاری کردیا ہے۔
تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دعوی کیا کہ الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔
عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب ہو گئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں جمعرات کو بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔
پاکستان میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے خلاف سائفر کیس میں ٹرائل جیل میں ہی ہوگا۔
نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
صدرِ پاکستان عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔