-
پاکستان: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹سائفر کیس ميں سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئي کے چيئرمین عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئي ہے۔
-
پاکستان: سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں، پی ٹی آئی نے فیصلہ مسترد کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔
-
پاکستان: عمران خان کی رہائي کا حکم لیکن پھر گرفتار
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸اسلام آباد ہائي کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تاہم سائفرکیس میں انہيں دوبارہ کل تک کے لئے گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان: شاہ محمود قریشی مزید دو دن کے جسمانی ریماںڈ پر
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطلی کی دوخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئي ہے۔
-
پی ٹی آئي کے چیئرمین کی پانچ مقدمات میں طلبی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
-
شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں ریمانڈ اور اسد عمر لاپتہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا ایف آئی اے کو ایک دن کا ریمانڈ دے دیا ہے، ان پر سائفر کیس کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
عمران خان کی سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔