-
پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
نادرا کے چیف طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹پاکستانی کے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، یاد رہے کچھ وقت پہلے نادرا کے اہلکاروں نے ایک اعلی فوجی آفیسر کا ذاتی ڈیٹا لیک کیا تھا۔
-
نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا جائے، قومی اسمبلی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰پاکستان کی قومی اسمبلی نے نو مئی کے پر تشدد واقعات میں ملوث افراد پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی قرار داد پاس کر دی ہے۔
-
علیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳حال ہی میں بننے والی استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔
-
شاہ محمود قریشی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی، تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔
-
شہبازشریف کا عمران خان پر ملکی معیشت تباہ کرنے کا الزام
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کے لیے 14 ہزار 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے جس میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز بھی شامل ہیں۔
-
جہانگیر ترین کی قیادت میں نئی "استحکام پاکستانی پارٹی" لانچ، سابق پی ٹی آئی ارکان کی بھرمار
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰لاہور میں استحکام پاکستانی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں زیادہ تر تحریک انصاف کو چھوڑنے والے اراکین شام ہیں، جماعت کا ہدف سیاسی میدان میں نئی سمت کا تعین اور مضبوط معشیت بتایا گیا ہے
-
استحکام پاکستان پارٹی کا اعلان، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد اراکین شامل
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے مشن پر سرگرم سینیئر سیاستداں جہانگیر خان ترین سے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں نے ہاتھ ملا لیا۔
-
ریویو ایکٹ پر نوٹس کے بعد انتخابات کا کیس نئے قانون کے تحت بینچ سنے گا: چیف جسٹس آف پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔