-
ٹرمپ ایران کو جھکانے میں ناکام: صیہونی میڈیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴ایک اسرائيلی اخبار نے آبنائے ہرمز کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ایران کو سرینڈر پر مجبور کرنے سے عاجز ہیں۔
-
مدینہ منورہ میں میزائل انٹر سیپٹ کردیا: سعودی دعویٰ، ہم نے آج کوئی میزائل داغا ہی نہیں: صنعا
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینۂ منورہ کی فضائی حدود میں ایک کروز میزائل کو مار گرایا گیا ہے جبکہ صنعا نے فوراً اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اس نے کوئی میزائل داغا ہی نہیں ہے۔
-
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے اپنے بیان میں اجلاس ملتوی کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہی اجلاس کی نئی تاریخ مناسب وقت پر بتائی جائے گی۔
-
خلیل الحیہ کو قتل کرنے کی اسرائیل کی دھمکی "منظم ریاستی دہشت گردی" ہے: حماس
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵فلسطین کی تحریک حماس نے اس تحریک کے پولت بیورو کے سربراہ کو قتل کرنے کی اسرائیلی وزیر جنگ کی دھمکی کو منظم ریاستی دہشت گردی بتایا ہے۔
-
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والا حملہ جارحیت کا جواب: ممتاز یمنی تجزیہ نگار عبدالولی البخیتی
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲ایک ممتاز یمنی تجزیہ نگارنے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والے حملوں کو یمنی افواج کی جوابی کارروائی قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کا اپنی سرزمین پر اسرائیلی طیاروں کو اترنے کی اجازت دینے سے انکار
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۹سعودی عرب نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی اسرائیل کی خواہش پر ایک بار پھر پانی پھیرتے ہوئے اسرائيلی طیاروں کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی کے باعث 16 مزدوروں کی موت ہوگئی۔
-
سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کا جوابی محاصرہ ہے: انصاراللہ یمن
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶انصاراللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کے جواب میں محاصرے کی جنگ کا پہلا قدم ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک سعودی تیل ٹینکر پر حملے کی ریاض کی تصدیق
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں اپنے ایک تیل ٹینکر پر حملے کی سرکاری طور پر تصدیق کردی ہے۔
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ غیر فوجی جوہری معاہدے کو منظوری دے دی ہے۔