-
امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی، روس
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲روسی ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات پر یوکرین کی عائد کردہ پابندی کے پیش نظر امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی ہے۔
-
ایران افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کے فروغ کے لیے قریبی تعاون کے عزم پر قائم، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہےکہ ایران افغانستان میں دیرپا امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے پڑوسی ممالک، متعلقہ شراکت داروں اور اقوام متحدہ کے ساتھ قریبی تعاون کے اپنے عزم پر قائم ہے۔
-
روس کے ہاتھوں یوکرین کی شکست سے دنیا میں امریکہ کی عزت خاک میں مل جائے گی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳یوکرین کے سابق صدر نے کہا ہے کہ کی ایف کو امید ہے کہ امریکی صدر جو بائيڈن اس ملک کی کانگریس میں کی ایف کے لئے فوجی بجٹ منظور کرا لیں گے۔
-
یوکرین کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے: یوکرین کو روس کا انتباہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے کیمیاوی اور بائیولوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے.
-
اسرائیلی وزیر کے ایٹمی حملے پر مبنی بیان کی روس کی جانب سے مذمت
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکی کی شدید مذمت کی اور اسے اشتعال انگیز اور ناقابل قبول بیان قرار دیا ہے۔
-
صدرمملکت ابراہیم رئیسی کے لئے ولادیمیر پوتین کا اہم پیغام
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا خصوصی نمائندہ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کے لئے ایک اہم پیغام لے کر تہران پہنچا ہے۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸صدر ایران نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت بند کرانے کےلئے ہر سکنڈ کی خاص اہمیت ہے۔
-
روس کے ایک اہم مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں سے شرپسند فوج کی بساط لپیٹ دی جائے گی
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۲ماسکو سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق مفتیان کونسل، روس، کے سربراہ شیخ راویل عین الدین نے ماسکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کاظم جلالی سے آج ٹیلی فونی گفتگو کی۔ اس گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں سے شرپسند فوج کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔