-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ روس نے بڑی تعداد میں ڈرون طیاروں سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔
-
صدر ایران عنقریب روس کا دورہ کریں گے
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان 17 جنوری کو روس کا دورہ اور صدر پوتین سے ملاقات کریں گے۔
-
یوکرین میں روسی فوج کی پیشقدمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹روسی فوج نے یوکرین کے دونتسک اور اس کے بعض شہروں اور علاقوں میں غیرمعمولی پیشقدمی حاصل کی ہے۔
-
روس کے نائب وزیر اعظم نے صدر پزشکیان کی ملاقات، پوتین کا ملا خاص پیغام، ماسکو دورے سے قبل معاہدوں کی تیاریاں
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲صدر ایران نے روس کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی توسیع اور شمال جنوب اسٹریٹجک راہداری کی تکمیل کے عمل کو تیز کرنے کے بارے میں کہا کہ اس راہداری کو مکمل کرنے کے لیے ہماری حکومت پر عزم ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم میں شریک ممالک ایران کے جائز حق پر اٹھا رہے ہیں سوال! ایران کا آسٹریلیا اور برطانیہ کو منہ توڑ جواب
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں آسٹریلیا اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے مشترکہ بیان میں کئے گئے دعووں کو بے بنیاد، غیر حقیقت پسندانہ اور غیر متعلق قرار دیا ہے۔
-
روسی شہر کازان پر یوکرین کا ڈرون حملہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱یوکرین کے ڈرون حملوں کےسبب کے روس کے شمال مشرقی شہر کازان ہوائی اڈے اور ایژفسک ہوائی اڈے پر آنے جانے والی پروازوں کو عارضی طور پر روک دیا گيا ہے۔
-
یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کر رہی ہے: روس
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کررہے ہیں۔
-
یوکرین کے مختلف علاقوں پر روس کا شدید حملہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱روسی فوج نے یوکرین کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کئےہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے ساتھ-ساتھ ترکیہ نے بھی شام پر اپنا حق جتایا، ماسکو کا ردعمل آیا سامنے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ "ماسکو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بعض شامی شہروں کے ممکنہ طور پر ترکی کا حصہ ہونے کے بارے میں بیانات کو "مفروضہ" سمجھتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اور ترکیہ، شام کی ارضی سالمیت کا احترام کریں گے۔