-
واگنر ملیشیا اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے، ولادیمیر پوتن کا فرمان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فرمان جاری کیا ہے کہ واگنر ملیشیا، حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے اور اس سلسلے میں دستاویز پر دستخط بھی کرے۔
-
ایران اور روس کا فوجی تعاون کسی دباؤ کو برداشت کئے بغیر جاری رہے گا: ریابکوف
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعوؤں سے روس جیوپولیٹکل دباؤ کا شکار نہیں ہوگا۔
-
یوکرینی سیاست داں کا اعتراف، امریکہ، یوکرینیوں کو کچرا سمجھتا ہے
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے یوکرین کی فوج کے بارے میں امریکی حکام کے نظریات کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یوکرین کے باشندوں کو ردی سمجھتا ہے اور انہیں بے وقعت قرار دیتا ہے۔
-
کریمیا میں یوکرین کے 42 ڈرون تباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئر ڈيفنس نے کریمیا میں یوکرین کے بڑے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے اور 42 ڈرون تباہ کر دیئے گئے ہیں۔
-
جرمنی کی یوکرین کو اسلحہ فراہمی جاری، نئے امدادی پیکج کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹جرمنی نے یوکرین کے لئے نئے اسلحہ پیکج کی گرانٹ کے تحت پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام، جاسوسی ڈرون طیارے اور کروڑوں گولیاں مہیا کی ہیں۔
-
یوکرین نے روس کے تین بمبار طیاروں کو مار گرایا : برطانیہ کا دعویٰ
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷برطانوی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روس کے ایک ہوائی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایٹمی حملہ کی صلاحیت رکھنے والے ٹی یو 22 ایم 3 بمبار طیارے تباہ ہوگئے ہیں۔
-
مغرب کو ماسکو کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷دمیتری مدودف نے یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینے کے سلسلے میں مغربی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی اوقات کے اندر رہو اور اپنے پائلٹوں کی جانوں کو داؤں پر مت لگاؤ۔
-
یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔
-
یوکرینی ڈرون، روسی ریلوے اسٹیشن کی چھت پر گرنے سے 5 افراد زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷روسی علاقے کورسک کے گورنر نے یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کے علاقے میں موجود ریلوے اسٹیشن پر گرنے کی خبر دی ہے۔
-
مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے سبب دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴روس نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ایٹمی طاقتوں کے مابین جنگ کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔