-
ایک ماہ کے اندر صیہونیوں نے 30 فلسطینیوں کی جان لی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷اعداد و شمار اور اطلاع رسانی کے فلسطینی مرکز معطیٰ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مقبوضہ علاقوں میں 30 فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے۔
-
بلوچستان؛ دہشتگردانہ حملے میں کوئلہ کان کے 7 مزدور جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو نے واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔
-
بلوچستان; بارکھان میں دھماکہ، 16 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی آپریشن میں طالبان کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵سی ٹی ڈی پولیس نے آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
بلوچستان: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں کی موت
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردی نے سر اٹھایا ہے اور اس ملک میں اب آئے روز دہشتگردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردی کا شکار ہوا ایک اور فلسطینی لڑکا چل بسا
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
ملک میں بد امنی کا ذمہ دار نیٹو ہے: پاکستانی وزیر
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے اپنے ملک کی حالیہ بدامنی کے لئے نیٹو کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
کوئٹہ تباہی سے بچ گیا، خودکش بمبار خاتون بارودی جیکٹ کے ساتھ گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸کوئٹہ میں سی ٹی دی پولیس نے ایک خاتون کوگرفتارکیا ہے جو خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
-
پاکستان؛ ٹی ٹی پی کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ میں خفیہ اطلاعات پر مبنی سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔