-
افغان مہاجرین سے بدسلوکی بند کی جائے، طالبان کا پاکستان سے مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶طالبان انتظامیہ نے افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستانی پولیس کے مبینہ طور پر ناروا سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کا مزید انکشاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶برطانوی فوجیوں نے افغانستان میں اپنی موجودگی کے دوران چونسٹھ افغان چھوٹے بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
افغانستان، داعش کے دو اہم سرغنے ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی پولیس کے مطابق، داعش کے دو اہم دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
طالبان اور حماس ایک پیج پر
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱افغان طالبان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین امت اسلامی کا اہم مسئلہ ہے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل پر ایک بار پھر تاکید کی گئی ہے۔
-
افغانستان، داعش کے دو سرغنے ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے داعش کے دو سرغنوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
کابل میں جاپانی سفارت خانہ کھل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱حکومت جاپان نے افغانستان میں محدود پیمانے پر سفارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اشرف غنی کے علاوہ تمام افغان شخصیات واپس آسکتی ہیں، طالبان
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸افغان شخصیات کے ساتھ طالبان کے رابطہ کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اشرف غنی کے علاوہ تمام افغان شخصیات افغانستان واپس آسکتی ہیں۔
-
اسلام آباد ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس نے بروقت دہشت گرد حملے سے پہلے پکڑ لئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴جمعرات کے دن پاکستانی پولیس نے ایک آپریشن کرکے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک بڑی دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار ہاتھ میں سنبھالنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔