-
چالیس لاکھ سے زائد افغان بچے نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰چالیس لاکھ سے زائدافغان بچوں اور نوجوانوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے۔
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر انچاس ہو گئی ہے۔
-
کابل میں ایک بار پھر بم دھماکہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کو بھی ایک اسکول کے باہر بم دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
-
افغانستان کے دو ضلع طالبان کے کنٹرول سے باہر
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کے مشرقی علاقے میں دو اضلاع طالبان کے کنٹرول سے باہر نکل چکے ہیں۔
-
عالمی برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: طالبان کو اقوام متحدہ کا انتباہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے مستقل مندوب نے خواتین اور لڑکیوں سمیت افغان عوام کے حقوق کی جانب سے طالبان کی بے عملی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے یہ رویہ جاری رکھا تو عالمی برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر طالبان کا سخت رد عمل
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کے بارے میں پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے شہباز شریف کے اس بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے
-
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی ضرورت پر ایک بار پھر تاکید
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا، احمد مسعود کا دعوی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹طالبان مخالف افغان رہنما احمد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا ملک و قوم سے غداری ہے، افغان مندوب
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴اقوام متحدہ میں افغانستان کے ناظم الامور نصیر احمد فائق نے لڑکیوں کی تعلیم سے محرومی کو ملک کے مستقبل کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔