-
القاعدہ کے ساتھ انضمام کیلئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سرگرم
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان القاعدہ کے ساتھ انضمام کی کوشش کر سکتی ہے۔
-
افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: طالبان
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانی کروا دی۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافد
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی وجہ سے محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں خودکش دھماکے اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کور کمانڈرز کے ساتھ پاکستان آرمی چیف کا اہم اجلاس، ملک میں پنپتی دہشتگردی پر سخت اظہار تشویش
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸پاکستان کی فوج نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو مبینہ طور پر پڑوسی افغانستان میں حاصل پناہ گاہوں اور وہاں جدید ہتھیار تک اُن کی رسائی کو ملک کی اندرونی سلامتی کے لئے بنیادی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگیں عوام کیلئے سنجیدہ خطرہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶افغانستان میں بارودی سرنگوں سے اب بھی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق 3 دہشتگرد ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ژوب کے علاقے گیریژن میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق اور دیگر 5 شدید زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ میں 7 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ اور ڈسٹرکٹ خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر شفیع سمیت 4 دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
-
تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳درہ آدم خیل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کئے جانے والے ایک آپریشن میں تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ظفر الیاس ظفری اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ مارا گیا۔