سحر نیوز رپورٹ
ترکیہ اور شام میں آنے والے خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سولہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں حکومت کی کارکردگی پر ترک شہریوں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترک عوام نے اسرائیل کی امداد مسترد کردی ہے۔
ترکیہ اور شام میں حالیہ خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
انسانی حقوق کا دعوی کرنے والے امریکا نے شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثرین کے لئے کسی بھی قسم کی امداد دینے سے انکار کردیا ہے۔
پیر کے روز ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سمندر کی سطح بلند ہونے سے ہاتای کا علاقہ زیر آب آگیا ہے۔
ترک میڈیا نے شام کے ساتھ اپنے ملک کی صلح و آشتی کو ایران کی ہمراہی کے بغیر غیر ممکن قرار دیا ہے۔
ترکیہ میں آئے سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔