-
ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۶سپاہ پاسداران کے جدید ترین دفاعی نظام نے جزیرہ قشم میں امریکہ کے ایم کیو 1 قسم کے جدید ترین ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ اس طرح ایران کے ذریعہ اب تک تباہ ہونے والے ایم کیو 1 قسم کے ڈرون کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے نائب سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکا کی وعدہ خلافیوں کے پیش نظر اب اہم اس کے محض وعدوں کو تسلیم نہیں کریں گے۔
-
ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸اطلاعات کے مطابق عراق نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
76 فیصد امریکی یہودی ٹرمپ کی کارکردگی سے ناخوش: تازہ سروے
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۴ایک تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا کے 76 فیصد یہودی اس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔
-
ایران، علاقائی نظام کا ایک بنیادی معمار ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۳ایران کے سابق وزیر خارجہ اور بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب کے مشیر نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران علاقائی نظام کے بنیادی معماروں میں سے ایک ہے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے ماسکو روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت ہوئی ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے غیر محفوظ حصے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے مزید دو تیل ٹینکروں میں آگ لگ گئی ہے۔
-
امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳امریکا کے شہر نیویارک میں واقع ایک رہائشی عمارت میں آتش زدگی کی خبر ہے جس میں کم سے کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ریپبلکن پارٹی کی شکست ٹرمپ کے غیر دانشمندانہ فیصلوں کا نتیجہ: سابق ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کانگریس کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست ٹرمپ کے غیر دانشمندانہ اور دوراندیشی سے عاری فیصلوں کا نتیجہ ہے۔
-
آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں مزید دو تیل ٹینکروں اور ایک ٹگ بوٹ میں غیر قانونی راستہ اختیار کرنے کے نتیجے میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔