-
وسط مدتی انتخابات میں شرمناک شکست پر ٹرمپ کی عجیب و غریب توجیہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں اپنی شرمناک شکست کی عجیب وغریب توجیہ پیش کی ہے۔
-
امریکی وسط مدتی انتخابات: الہان عمر لگاتار پانچویں بار انتخاب جیت گئیں
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۹امریکی وسط مدتی انتخابات میں الہان عمر مِنے سوٹا سے پانچویں بار کانگریس کی رکن منتخب ہو گئیں۔
-
ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور جدید ترین ڈرون ایم کیو-9 مار گرایا گیا ہے۔
-
ہمارے پڑوسی، ہماری ترجیحات میں ہیں: سید عباس عراقچی
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۷وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے پڑوسی ممالک کو ایران کی ترجیحات میں شمارکیا ہے۔
-
سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ارنا کے نامہ نگار سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کی بنیادی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں اور حالیہ حالات میں ان تعلقات کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔
-
قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کی روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۵ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے روسی صدر سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پزشکیان: کوئی ہمیں جنگ سے ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتا
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۳صدر ایران نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دشمن جنگ کے ذریعے ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتے، کہا ہے کہ ہم ان کی زور و زبردستی کے مقابلے میں طاقت کے ساتھ ڈٹے رہیں گے اور اس راستے میں عوام کی قوت تحمل بڑھانے اور ان کی تشویش و پریشانیوں کو دور کرنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
-
ایران اپنی قومی سلامتی اور اقتدار اعلیٰ پر کوئی سودا نہیں کرے گا: علی باقری
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کے ڈپٹی سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کے جنگی جرائم جاری رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
-
ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں، امریکی حکومت کا طرز عمل معیار ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قلیباف ہیں اور ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں بلکہ امریکی حکومت کا طرزعمل معیار ہے۔
-
امریکا: ریاست فلوریڈا میں طیارہ حادثہ، 9 افراد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶امریکی ریاست فلوریڈا کی پام بیچ کاؤنٹی میں نجی کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے پر سوار 9 افراد ہلاک ہوگئے۔