-
ہندوستان: بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر شدید تنقید
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے بی جے پی کے خلاف عام آدمی پارٹی کی طرف سے جاری کردہ پوسٹ کے تعلق سے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی (آپ) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسٹر کیجریوال اقتدار کھونے کے خوف سے ذہنی توازن سے محروم ہو چکے ہیں۔
-
سڑکوں کی تعمیر کے رکے پروجیکٹوں کی وجہ کیا ہے، کیجریوال نے بتا دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیراعلی نے سڑکوں کی تعمیر کے رکے ہوئے پروجیکٹوں کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی نے میرے خلاف سازش کی اور مجھے جیل میں ڈالا: اروند کیجریوال
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے ان کے خلاف سازش کی اور انھیں جیل میں ڈالا۔
-
استعفی دوں گا لیکن بی جے پی کے سامنے نہیں جھکوں گا: اروند کیجریوال
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵سنیچر کو اروند کیجریوال اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنومان مندر پہنچے اور پوجا کی اور بجرنگ بلی کا آشیرواد لیا۔ جس کے بعد کیجریوال آپ کے دفتر پہنچے اور کارکنوں سے خطاب کیا۔
-
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے رہائی کے بعد کیا کہا؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵تہاڑسے رہا ہونے کے بعد اروند کیجریوال نے کہا کہ میرا حوصلہ سوگنا بڑھ گیاہے۔
-
دہلی کے وزیر اعلا کو نہیں ملی راحت، عدالتی تحویل میں آٹھ اگست تک توسیع
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰ہندوستان میں دہلی کے وزیر اعلا کی عدالتی تحویل میں آٹھ اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔
-
ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران عام آدمی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے، پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو لگا بڑا جھٹکا
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کیجریوال کی ضمانت کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت مل گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت مل گئی ہے۔
-
کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کےعہدے سے ہٹانے کی عرضی سپریم کورٹ نے مسترد کردی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸سپریم کورٹ نے کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسا نہیں کرسکتے