-
پاکستان: قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ووٹنگ ختم
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴پاکستان میں قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں آج ضمنی انتخابات کے لئے سخت سیکورٹی میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان: نتیش کمارنے 10ویں بار بہار کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸اطلاعات کے مطابق بہار کے صدر مقام پٹتہ میں آج جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار نے 10ویں باربہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لے لیا۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نو منتخب وزیرِ اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷مظفرآباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نو منتخب وزیرِ اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار مستعفی، 20 نومبر کو نئی حکومت کی تشکیل
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ریاست کے گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا اور ساتھ ہی نئی حکومت کی تشکیل کا دعویٰ بھی پیش کیا۔
-
ہندوستان: بہار میں مسلم اراکین اسمبلی کی تعداد کم ہوگئی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات 2025 میں کامیاب ہونے والے مسلم امیدواروں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ہندوستان: ضمنی انتخابات: تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس کو کامیابی، کشمیر کی بڈگام سیٹ پر پی ڈی پی کی پہلی بار جیت
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰11 نومبر کو ہندوستان کی کئی ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ جموں و کشمیر کی بڈگام کی اہم سیٹ پر پی ڈی پی کا امیدوار جیتا ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے بِل کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱بلوچستان اسمبلی نے شدید ہنگامہ آرائی کے باوجود کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق بِل کو کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱اطلاعات کے مطابق بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں بی جے پی واحد سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ این ڈی اے 243 میں سے اب تک تقریباً 200 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔
-
ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ہندوستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے بارے میں ایک سروے میں اگرچہ این ڈی اے کی کامیابی کا دعویٰ کیا گیا ہے لیکن وزیر اعلیٰ کے طور پر اپوزیشن اتحاد مہا گٹھ بندھن کے رہنما تیجسوی یادو عوام کی پہلی پسند بنے ہیں۔
-
ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ خاتون کا معقول رویہ ممکنہ تنازعہ ٹلنے کا سبب بن گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ہندوستان کی ریاست بہار میں گزشتہ روز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ مسلم خاتون نے اپنی سمجھداری اور معقول رویّے سے ممکنہ تنازعہ ٹال دیا۔