- 
          امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ: "اپنے مُنہ میاں مِٹّھو"Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ روکنے کا سہرا اپنے سر باندھتے ہوئے ایک بار پھر "میاں مِٹّھو" بن گئے۔ 
- 
          200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر ہند پاک جنگ رُکوائی: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا شگوفہOct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں اب ایک نیا شگوفہ چھوڑا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے دونوں ملکوں کے رہنماؤں کو 200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر یہ جنگ رُکوائی تھی۔ 
- 
          شرم الشیخ: غزہ کے معصوموں کی سسکیوں پر سیاسی خوشامد کا شور ہوا غالب، شہباز شریف نے ٹرمپ کو نجات دہندہ قرار دے دیاOct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴شرم الشیخ اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ نے تیسری جنگ عظیم سے بچاؤ کا دعوی کیا تاہم اسرائیلی وعدہ خلافیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کا کوئی ذکر نہ کیا، لیکن علاقائی رہنماؤں نے دل کھول کر ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ 
- 
          نوبل امن انعام شاخسانہ: ناروے میں وینیزوئیلا کا سفارت خانہ بندOct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴ناروے کی نوبل انعام کمیٹی کو 2025 کے لئے نوبل امن انعام کا اعلان کئے جمعہ جمعہ 8 دن بھی نہیں ہوئے ہیں لیکن اب تک اس سے مربوط 8 سے زیادہ تنازعات جنم لے چکے ہیں اور اب یہ اعلان ایک شاخسانہ بن گیا ہے۔ 
- 
          ماریا کورینا ماچاڈو سے نوبل امن انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع، غزہ پر بمباری کی حمایت کا نتیجہOct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کو 2025 کا نوبل انعام ابھی دیا نہیں گیا ہے، اس اہم انعام کے لئے صرف ان کے نام کا اعلان کیا گیا ہے لیکن ان سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔ 
- 
          نوبل امن انعام میں سٹہ بازی کی اینٹری، نوبل انسٹی ٹیوٹ کا تحقیقات کا فیصلہOct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷ناروے کی نوبل انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ مشکوک سٹہ بازی کے شواہد سامنے آنے کے بعد اس بات کی تحقیقات کی جائيں گی کہ کیا جمعہ کو وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کے نام کا اعلان ہونے سے پہلے ہی اس کا انکشاف ہوگیا تھا؟ 
- 
          نوبل امن انعام: ٹرمپ کے ارماں حسرتوں میں کھو گئےOct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴2025 کے نوبل امن انعام کا اعلان کردیا گیا ہے جو ونزوئیلا کی اپوزشین لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کے نام کیا گیا ہے۔ 
- 
          فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵فزکس کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین امریکی سائنسدانوں کو دیا گیا گیا ہے- 
- 
          نوبل کے لئے ٹرمپ کی تگ و دو ، کامیابی کا کتنا امکان ؟Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸دوہزار پچیس کے نوبل امن انعام یافتہ کے اعلان سے پہلے، ٹرمپ نے ایک زبردست لابنگ مہم شروع کی ہے، جس میں انہوں نے یہ ایوارڈ جیتنے کے لئے دباؤ کا استعمال اور متنازعہ بیانات دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ناکام ہوئے تو اس تقریب کو "امریکہ کی بڑی توہین" سمجھا جائے گا۔ 
- 
          طالبان کی گولی سے زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی اسرائیل کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل نے پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا ہے۔