-
ایران میں تختہ پلٹ کی کوشش، امریکی اہکار کا اعتراف
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶امریکی حکومت میں مغربی ایشیا کے امور کے اعلیٰ عہدیدار بریٹ میک گرک نے ایران کے بارے میں کہا کہ ہم متبادل پروگرام کی طرف بڑھیں گے، اس کا مطلب سیاسی تنہائی، پابندیاں، فوجی کارروائی اور تخریبی اقدامات کا نفاذ ہے۔
-
کیا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں؟
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸انگریزی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا کہ ایران کے امور میں امریکی نمائندے راب مالی اور اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے سعید ایروانی نے قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
امریکی اہلکار کا شکوہ، ایران ہم سے اتنا نہیں ڈرتا جتنا ڈرنا چاہئے
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶سابق امریکی اہلکار نے شکوہ کیا ہے کہ ایران ہم سے اتنا نہیں ڈرتا جتنا اسے ڈرنا چاہیے۔
-
ٹرمپ کی نظر میں ایران، چین سے زیادہ خطرناک ہے
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران، چین سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
شام میں ایرانی ڈرون نے امریکہ کو کیا پریشان، سینٹ کام کا اعتراف
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نے شمال مشرقی شام میں کونوکو آپریشنل علاقے میں واقع امریکی فوجی اڈے کے اوپر ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا۔
-
41 سال کی تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ ایران نے امریکا کو شکست دے دی
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاباتی کمپین کے ایک اہم مشیر اور معاون نے اعتراف کیا ہے کہ 41 سال کی تاریخ کا مطالعہ کرنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ امریکا کے مقابلے میں ایران فاتح رہا ہے۔
-
امریکا کے منہ پر ایران کا اسمارٹ طمانچہ!!!
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳ایران نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ کے منہ پر بڑا اسمارٹ طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا دعوی، گیند اب ایران کے پالے میں ہے
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اب گیند ایران کے پالے میں ہے۔
-
ایران خطے میں اسلحہ کی دوڑ کا خواہاں نہیں، وزیر خارجہ جواد ظریف
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے باوجود ایران خطے میں اسلحہ کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
-
عدالت جہاں امریکہ کے خلاف کیس چل رہا ہے! ۔ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹ایران کے اثاثے منجمد اور ایران کے مرکزی بینک کے خلاف غیر قانونی پابندیاں عائد کرنے پر ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کے دائر کردہ کیس کی سماعت بارہ اکتوبر تک جاری رہے گی۔جمعرات اور جمعے کو ایران اور امریکہ کی جانب سے الگ الگ اپنا اپنا نقطہ نظر بھی پیش کیا جانا ہے۔