-
پروٹوکول پس پشت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پارلیمنٹیرین سے کہا ہے کہ وہ واپڈا گرڈ جا کر بجلی بحال کر دیں۔
-
اسرائیلی صدر کی شرکت کی وجہ سے ایران نے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵ایران کے بجلی کے وزیر کے زیر قیادت اسلامی جمہوریہ ایران نے متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ کی شرکت کے خلاف بطور احتجاج اس اجلاس کا بائیکاٹ کیاہے۔
-
سمنان میں 10 میگاواٹ کے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایران نے سمنان میں 10 میگاواٹ کے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس سولر پاور پلانٹ کی لاگت 20 ملین ڈالر ہے۔
-
بجلی اور گیس کا بحران دوست ممالک کی مدد سے حل کرنے میں امریکہ رکاوٹ: لبنانی وزیر توانائی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲لبنان کے وزیر توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ ملک میں جاری بجلی اور گیس کا بحران دوست ممالک کی مدد سے حل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸ایران اور پاکستان کے تعلقات میں آج ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے جس کے تناظر مین دونوں ممالک کے سربراہان سرحد پر ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دو اہم اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کر کے آپسی تعلقات میں مزید جان ڈال رہے ہیں۔
-
صدر مملکت کی موجودگی میں جنوبی پارس ریفائنری کے چودہویں فیز کا افتتاح
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صدر ایران کے دورہ صوبے بوشہر کے موقع پر جنوبی پارس مشترکہ فیلڈ کے چودہویں فیز کا افتتاح عمل میں آیا۔
-
پاکستان میں بجلی کا بحران
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔
-
آریان 2 کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ، بجلی پیدواری شعبے میں ایران کا شاہکار
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹ایران نے زنجان میں آریان 2 کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا ہے جو شمال مغربی ایران میں بجلی کی بڑھتی کھپت کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اس پلانٹ میں ای گیس ٹربائن نصب کی گئ ہیں جن کی کارکردگی 54 فیصد ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳پاکستان بھر میں بجلی کی سپلائی اچانک معطل ہوگئی ۔
-
پاکستانی وزیر نے ایران کے مپنا انڈسٹریئل گروپ کو حیرت انگیز بتایا
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶پاکستان کے وزیر توانائی نے ایران کے معروف اور عظیم صنعتی گروپ مپنا کا معائنہ کرنے کے بعد اُسے حیرت انگیز بتایا۔