-
اسرائيل کسی کا نہیں، اپنے یورپی اتحادیوں کو بھی نہیں بخشا، جاسوسی کرا ڈالی
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷اسرائیل کسی کا نہیں ہے اور وہ کسی پر اعتماد بھی نہیں کرتا ہے چاہے کوئی ملک یا کوئی حکومت اس کو اپنا دوست ہی سمجھے۔ اب پتہ چلا ہے کہ اسرائیل نے یورپی پارلیمان کے دو ارکان کی جاسوسی کروائی ہے۔
-
فٹبال: ایران نے بلغاریہ کو ہرا دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰ایران نے ایک وارم اپ میچ میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دے دی۔
-
ایرانی شارٹ فلم "ریبوار" بلغاریہ فلم فیسٹیول میں شامل
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸ایران کی شارٹ فلم ریبوار کو بلغاریہ کے فلم فیسٹیول میں شامل کرلیا گیا ہے۔
-
بلغاریہ بھی نیٹو کی جنگ پسندی کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹بلغاریہ کے شہریوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی جنگ کا حصہ بننا نہیں چاہتے۔
-
ایران نے روس کو یوکرین جنگ کے لیے ہتھیار نہیں دیئے: امیرعبداللہیان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ایران اور بلغاریہ کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
تین ایرانی ریسلر، ورلڈ ریسلنگ چیمپن شپ کے سیمی فائنل میں
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰ورلڈ ریسلنگ چیمپین شپ میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
-
ایران کی ویمن والیبال ٹیم کی بلغاریہ پر فتح
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸ایران کی ویمن والیبال ٹیم نے دوسرے دوستانہ میچ میں بھی بلغاریہ کی ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا۔
-
ایران کی کشتی ٹیم کی تیسری پوزیشن
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ایران کی ٹیم نے بلغاریہ میں ہونے والے کشتی کے مقابلوں میں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
بلغاریہ اوپن ورلڈکپ میں ایران نے سترہ تمغے جیت لیئے
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳ایران کی سواتا ٹیم نے بلغاریہ اوپن ورلڈ کپ میں سونے، چاندی اور کانسی کے سترہ تمغے جیت لیے۔
-
روسی سفارتکار کو نکالنے کے بلغاریہ کے اقدام پر روس کا جواب
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵روس نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی جانب سے روسی سفارتکار کو نکالے جانے پر ماسکو کی جانب سے جوابی اقدام ضرور عمل میں لایا جائے گا۔