ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ نیتی آیوگ کے اجلاس سے واک آؤٹ کرگئيں۔
ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کا طویل سلسلہ جہاں رو بہ اختتام ہے وہیں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے الائنس کی انتخابی مہم اور جدوجہد بھی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
ہندوستان میں عام انتخابات کی مہم کے دوران اس ملک کے الیکشن کمیشن نے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے پندرہ ہزار پانچ سو سات پولنگ مراکز کو حساس قرار دے دیا ہے۔
ہندوستان میں اپوزیشن اتحاد کو آج اس وقت شدید دھچکا لگا جب ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے آئندہ عام انتخابات میں اکیلے ہی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
شدید بارش کی وجہ سے دارجلنگ اور سلی گڑی میں بھی سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ تیستا ندی نے بھیانک شکل اختیار کرلی ہے۔
مغربی بنگال میں نامعلوم شرپسندوں نے مبینہ طور پر بوتھ 6/130، بارویتا پرائمری اسکول میں توڑ پھوڑ کی ہے۔
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے علاقے مشرقی مدنی پور کے ایک گاؤں میں دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا نے بھوانی پور ضمنی الیکشن اپنی جیت کو مغربی بنگال کے عوام کے رجحان کا مظہر قرار دیا ہے۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی انکوائری کے لئے مغربی بنگال کی حکومت کے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی اپیل مسترد کردی ہے۔
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نئی دہلی میں کانگریسی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی ہے۔