-
ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستان میں شہریت کے نئے قانون سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: تمل ناڈو میں سمندری طوفان کا قہر، 18 افراد ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں سمندری طوفان مچونگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج اور پہلی مسلم خاتون گورنر جسٹس فاطمہ بی بی انتقال کرگئیں
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستانی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی کا آج جمعرات کو انتقال ہوگیا۔
-
ہندوستان: آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے، 13 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے ہونے سے 13 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تمل ناڈو اسمبلی میں ہنگامہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸ہنگامہ کے پیش نظر اسمبلی کی کارروائی کو چند گھنٹوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
تمل ناڈو کے نئے وزیراعلی کی تقریب حلف برداری
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶پلانی سوامی تمل ناڈو کے نئے وزیر اعلی بن گئے ہیں۔
-
پلانی سوامی تمل ناڈو کے وزیراعلی مقرر
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶تمل ناڈو کے گورنر سی ودیاساگر راو نے آل انڈیا انا دراوڑ منیتر کشگم (ا ے آئی ڈی ایم کے) کی قانون ساز پارٹی کے نومنتخب لیڈر ای کے پلانی سوامی کو وزیراعلی مقرر کردیا اور انہیں 15دن کے اندر اکثریت ثابت کرنے کو کہا۔
-
پلانی سوامی آل انڈیا انا ڈی ایم کے کا نیا لیڈر
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶پلانی سوامی کوپارٹی کے لیجس لیچر پارٹی کا نیا لیڈر منتخب کیاگیاہے۔
-
ہندوستان:جے للتا کی موت کی تحقیقات
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷تمل ناڈو کے سبکدوش ہونے والے وزیراعلی پنيرسیلوم نے جے للتا کی موت کے معاملے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
تمل ناڈو میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 269
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۸ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد دوسو انہتر ہوگئی ہے اور وزیر اعظم مودی نے متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کیا ہے۔