-
ہندوستان میں ایمرجنسی جیسے حالات، راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنما پولیس حراست میں+ ویڈیوز
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے مرکزی الیکشن کمیشن پر برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر ووٹ کی چوری کے لگائے گئے الزامات کے بعد سیاسی طوفان سا آ گيا ہے۔ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کی ای ڈی حراست میں مزید 4 دن کی توسیع
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی راؤز ایوینیو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کو مزید 4 دن کے لئے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا۔ فی الحال کیجریوال یکم اپریل تک ای ڈی کی حراست میں رہیں گے۔
-
ہندوستان: مبینہ دہلی شراب اسکینڈل، کیجریوال کل اہم انکشاف کریں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کل 28 مارچ کو مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کے بارے میں اہم انکشاف کریں گے۔ یہ بات کیجریوال کی اہلیہ سنیتا نے بتائی ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کو 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا، عہدے پر رہتے ہوئے گرفتار ہونے والے پہلے وزیر اعلیٰ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۸دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی ایک عدالت نے 28 مارچ تک یعنی 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا ہے۔
-
ہندوستان: پولیس نے 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸ہندوستان میں 11 مارچ کو سی اے اے، نافذ ہونے کے بعد ریاست اترپردیش میں پولیس کے ذریعہ سنہ 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا استعفیٰ ، گرفتاری کی بھی اطلاعات، چمپئی سورین نئے وزیر اعلیٰ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور موجودہ کابینی وزیر چمپئی سورین نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کردیا ہے۔
-
مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق نائیجر فوج کے کرنل نے دیگر نو فوجی افسروں کے ہمراہ سرکاری ٹی وي چینل پرکہا ہے کہ صدر محمد بازوم کو، جن کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا تھا اب اقتدار سے برطرف کر دیا گیا ہے-
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم جاری
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴مشرقی سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود حکومت کے مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ گرفتار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳داعش کے اہم سرغنہ عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
محمود عباس کی خفیہ پولیس غیرقانونی گرفتاریاں بند کرے: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷حماس کے ترجمان نے فلسطینی انتظامیہ کے سیکیورٹی ادارے سے دو فلسطینی شہریوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے سلسلے کو ختم کرے۔