-
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی جابریانصاری سے ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۶فوٹو گیلری
-
شام میں اس ملک کی حکومت کی ہم آہنگی سے اقدامات کیے جا رہے ہیں: ایران
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی ہم آہنگی کے بغیر کسی بھی قسم کے یکطرفہ اقدامات حتی اگر قلیل مدت میں مثبت نتائج کے حامل بھی ہوں تو طویل مدت میں الٹا نتیجہ دیں گے۔
-
لبنان میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے بیروت میں " لبنان و المھجر " بینک کے قریب کئے جانے والے حالیہ دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خطے کے ملکوں میں تعاون کی ضرورت پر زور
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵ایران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بغداد کے دہشت گردانہ بم دھماکوں پر ایران کا ردعمل
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے بغداد کے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے-
-
شام کا بحران شامی عوام کی مرضی اور خواہشات کی بنیاد پر ہی حل کیا جا سکتا ہے: جابری انصاری
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام کا بحران شامی عوام کی مرضی اور خواہشات کی بنیاد پر ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
-
غیر ملکی وفود کے دورہ ایران ایٹمی معاہدے کا نتیجہ، ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی وفود کے ایران کے بڑھتے ہوئے دورے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا نتیجہ ہیں۔
-
ایران نے مقبوضہ جولان میں اسرائیلی کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کی مذمت کی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے یہ علاقہ شام سے متعلق ہے-
-
ایران کی خارجہ پالیسی متوازن اور باہمی احترام کی بنیادوں پر استوار ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی خارجہ پالیسی کو متوازن قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ تمام ہمسایہ ملکوں اور مغربی ممالک کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
آئیوری کوسٹ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آئیوری کوسٹ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔