SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

خان یونس

  • غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے

    غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴

    صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے

  • فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، ایران کی شدید مذمت

    فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، ایران کی شدید مذمت

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷

    ایرانی وزارت خارجہ نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    غزہ پٹی میں جاری غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، 31 فلسطینی شہید

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، 31 فلسطینی شہید

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے گزشتہ 45 دنوں سے مسلسل جاری ہیں

    غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے گزشتہ 45 دنوں سے مسلسل جاری ہیں

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴

    غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائي حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے اور آنروا نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچنے کی بنا پر حالات مزید بگڑنے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • غزہ پر غاصب اسرائیل کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

    غزہ پر غاصب اسرائیل کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰

    غزہ پر صیہونی حکومت کے زمینی حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی خواتین اور بچے خاک و خون میں غلطاں ہوگئے ہيں۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کےحملے جاری

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کےحملے جاری

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵

    صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے خان یونس میں پناہ گزیں کیپموں پر بمباری کی ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید

    غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵

    غزہ کے مختلف علاقوں غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں کم از کم انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • غزہ پٹی میں شیر خوار بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری

    غزہ پٹی میں شیر خوار بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱

    غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔

  • اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی

    اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸

    فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

خاص خبریں

  • اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم
    اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم
    ۲ hours ago
  • پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو، (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور
  • تمام پابندیوں کے باوجود ایران کی ریفائنری نے دنیا کو چونکا دیا، روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش 24 لاکھ بیرل
  • مسلمانوں کے قبلہ اول پرغاصب صیہونی آبادکاروں کا حملہ
  • ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش و سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، آسام میں بارش کا 132 سال کا ریکارڈ ٹوٹا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS