-
پاک افغان سرحد پر تازہ جھڑپیں، پاکستان کا افغانستان کے کئی ٹینکوں کو تباہ کرنے اور بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۲پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں اور پاکستان نے افغانستان کے 6 ٹینک تباہ کرنے اور طالبان کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے کی مذمت، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سرحدی گزرگاہوں پر آمد و رفت آسان بنائی جائے: طالبان کی پاکستان سے درخواست
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷طالبان انتظامیہ کے مہاجرین کے امور کے وزیر خلیل الرحمان حقانی نے پاکستان کے سفیر سے سرحدی گزرگاہوں پر آمد و رفت آسان بنانے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سراوان میں ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی قوم سے پاکستان کی حکومت، عوام اور پارلیمنٹ کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
عراق کی جانب سے ایران اور ترکیہ بارڈر پر 200 سرحدی چوکیاں بنانے کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳عراقی سرحدی محافظ فورس کے ترجمان نے ایران اور ترکیہ کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر 200 نئی چوکیاں بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
چمن سرحد پر رفت و آمد بحال
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحد پیر سے دوبارہ کھول دی گئ ہے۔
-
یوکرین اور روس کی سرحد پر امریکہ کی جاسوسی
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳یوکرین اور روس کی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارہ پرواز کرتے ہوئے پایا گیا ۔
-
ایران کے شلمچہ باڈر سے زائرین کربلا کی واپسی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۷ایران کی شلمچہ باڈر سے زائرین حضرت اباعبدالله الحسین علیہم السلام کی واپسی کا آغاز ہوگیا ہے ، اس موقع پر ایران میں داخل ہونے والے زائرین کا طبّی معائیہ کیا جارہا ہے اور طبّی معائنہ کے بعد زائرین کو ان کے شہروں کی طرف روانہ کیا جائے گا۔ شلمچہ باڈر پر زائرین کو ضروری خدمات فراہم کرنے کے لئے مختلف انجموں اور اداروں کی طرف سے سبیلیں اور اسٹالز میں لگائے گئے ہیں۔
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان اسپین بولدک گزرگاہ کھول دی گئی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴افغانستان میں خانہ جنگی جاری ہے۔ اس درمیان افغانستان اور پاکستان کے درمیان اسپین بولدک سرحدی گزرگاہ جو طالبان کے کنٹرول میں ہے کھول دی گئی ہے ۔ ایک اور رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزنی پر طالبان کا قبضہ ہونے کے بعد عوام میں کافی وحشت ہے اور معمول کی زندگی مفلوج ہوکے رہ گئی ہے
-
چین سے ملی افغان سرحد پر بھی طالبان کا قبضہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰چین کے ساتھ ملی افغانستان کی سرحد پر بھی طالبان نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔