-
ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳اطلاعات کے مطابق دہلی میں پولیس نے ایک کارروائی میں 260 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں زیادہ تعداد نائیجیریائی شہریوں کی ہے۔
-
مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷القاسم بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین کو سرچ آپریشن کے دوران علاقے سے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ملی ہیں۔
-
پاکستان: لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان سے پہلے بُنْیان مَّرْصُوص کے نام سے کس نےآپریشن کیا تھا؟
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳پاکستان سے پہلے بُنْیان مَّرْصُوص کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کیا گیاتھا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ہیرا نگر کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر روپوش عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن کا سلسلہ آج بدھ کو بھی جاری ہے۔