-
اسلام آباد فوج کے حوالے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲شنگھائی تعاون تنظیم ( ایسی سی او ) کانفرنس کے لیے وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کو سیکیورٹی ڈیوٹی کے لیے طلب کرلیا گیا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ دفاعی میدان میں تعاون کےلئے تیار ہیں: چین
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹چین کے وزیر دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک دفاع اور سیکورٹی کے میدان میں شنگھائی تعاون تنظیم کی حدود میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کےلئے تیار ہے۔
-
ازبکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں کسی حد کے قائل نہیں: صدر ایران (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شنگھائی تعاون تنطیم (SCO Summit) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کےلئے گزشتہ روز ازبکستان پہنچے ہیں، جہاں پر ازبک صدر شوکت میرضیاووف نے سرکاری تقریب میں ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔
-
صدر ایران رئیسی ازبکستان پہنچ گئے (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴اسلامی جمہویہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے ازبک ہم منصب کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان پہونچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیسواں اجلاس سمرقند میں ہونے جا رہا ہے۔
-
ہندوستان نے پھر ایران کی حمایت کی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱ہندوستان نے ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بنانے کی حمایت کی ہے۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کو ایران کی تجویز، ٹریڈنگ کے لئے ایک کرنسی تیار کی جائے
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ایران نے شانگھائی تعاون تنظیم کو تجارتی لین دین کے لئے واحد کرنسی بنانے اور استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔