-
برطانیہ کے اقدام پر ایران کا احتجاج، برطانوی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶روس کو بیلسٹک میزائل دینے کا بے بنیاد الزام کے تحت لندن کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کئے جانے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے سخت احتجاج کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے برطانیہ کے اس اقدام کو دوہرے معیار اور متضاد رویے سے تعبیر کیا ہے۔
-
جرمنی کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ایرانی شہریوں کو سفارتی خدمات سے محروم کرنے کے حوالے سے جرمن حکومت کے بلاجواز فیصلے کے بعد، تہران میں جرمنی کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔
-
برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے ان کے ملک کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
آسٹریا کے سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلب
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ایران وزارت خارجہ نے تہران میں آسٹریا کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
برطانوی ناظم الامور عراقی وزارت خارجہ میں طلب
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱عراق کی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کے عراق کے بارے میں بیان پر بغداد میں تعینات برطانوی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
-
مسجد پر چھاپے اور اسلامی مراکز کو بند کرنے پر جرمن سفیر کی ایرانی دفتر خارجہ طلبی
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵جرمنی میں متعدد اسلامی مراکز کی بندش پر جرمن سفیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گيا۔
-
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستان کا جرمنی سے احتجاج
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر کے فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر افغان شہریوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو روسی وزارت خارجہ میں کیوں طلب کیا گیا ؟
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹برطانیہ اور فرانس کے اس بیان کے بعد کہ وہ یوکرین کے لئے اسلحہ جاتی حمایت جاری رکھیں گے ماسکو میں برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ۔
-
دہلی میں کینیڈا کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹حکومت ہندوستان نے دہلی میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرکے، کینیڈا میں ہندوستانی سفارتی مشن اور قونصل خانوں کے سامنے خالصتانی علیحدگی پسندوں کو مظاہروں کی اجازت دیئے جانے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کے امور میں مداخلت پر ناروے کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶ایران کے امور میں مداخلت کرنے پر ناروے کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔